• news

کامونکی :غیر قانونی تعمیر پر رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ورک کیخلاف مقدمہ درج

کامونکی(نمائندہ خصوصی)رائس مل کی بالائی منزل کی غیر قانونی تعمیر پر رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ورک کیخلاف مقدمہ درج‘ضلع کونسل گوجرانوالہ کے انفورسمنٹ انسپکٹر پلاننگ حافظ احسان الرحمن نے تھانہ صدر میں اپنی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمہ میں موقف اختیار کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی احسان اللہ ورک نے اپنی رائس مل میں بغیر نقشہ کے بالائی منزل تعمیر کی ہوئی ہے جوکہ غیر قانونی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن