• news

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر  7 ہزار سے زائد سمیں بحال 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع ایف بی آر کے مطابق 7 ہزار 167 افراد کی موبائل سمز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر سمز بحال کر دی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن