اسرائیل نے عالمی عدالتی فیصلے کاانکار کرکے جرم کیا ،کاروائی کی جائے: عمیر مشتاق کمبوہ
فیروزوالہ( نامہ نگار) پی پی 139 جماعت اسلامی کے امیر عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا اسرائیل نے عالمی عدالت کے فیصلے کو ماننے سے انکار کرکے عالمی جرم کیا۔اس کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔ معصوم بچوں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے اقوام متحدی، یورپی یونین، او آئی سی ہر ممکن اقدامات کریں۔