امریکی فٹبالر برینڈن میک مینس پر 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کردیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)امریکی فٹبالر پر جہاز میں موجود 2 خواتین نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا۔ برینڈن میک مینس نامی فٹبالر پر 2023ء میں لندن جانے والی پرواز میں موجود 2 خواتین فلائٹ اٹینڈنٹ نے الزام عائد کیا اور اس حوالے سے مقدمہ بھی دائر کردیا گیا ہے۔