• news

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈی سی کو فیصلہ کر نے کی ہدایت 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی ہے کہ اگر  کوئی فیصلہ ہو جاتا ہے تو عدالت کو آگاہ کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن