• news

ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کا نفاذ وفاق سے 31 مئی کو جواب طلب 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر وفاق سے 31 مئی کو جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے فاضل جج سے درخواست دو رکنی بنچ کو بھجوانے کی استدعا کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن