• news

رحیم یار خان میں صحافی پر ڈنڈوں سے تشدد، کپڑے بھی پھاڑ دیئے گئے

رحیم یار خان (نیٹ نیوز) رحیم یار خان میں نامعلوم افراد نے مقامی صحافی محمد یونس  پر ڈنڈوں سے تشدد کر کے کپڑے پھاڑ دیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رحیم یار خان کے علاقے احسان پور میں پیش آیا۔ تشدد سے صحافی کے ہاتھ اور پاؤں زخمی ہوگئے ۔

ای پیپر-دی نیشن