• news

جنسی ادویات میں منشیات ملانے کا الزام ملزم کو 3 سال قید، ساڑھے 3 کروڑ جرمانہ 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈرگ کورٹ لاہور کے جج محمد نوید رانا نے شیخوپورہ کے ایک ہومیو پیتھک سٹور کے مالک حکیم عبدالقیوم کو جنسی ادویات میں کوکین و دیگر نشہ آور مواد کے استعمال کا الزام ثابت ہونے پر تین سال قید اور تین کروڑ پچاس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن