• news

سائفر کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ  پیر کو سماعت کرے گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس کی پیر کو سماعت کرے گی۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں علی حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن