• news

اشتہاری گرفتار

قصور(نمائندہ نوائے وقت) پولیس نے دس ماہ سے گاؤں صاحبنی والا کے اشتہاری ملزم لیاقت علی کو گرفتار کر لیا۔ملزم مقدمہ نمبر 722/23 میں نامزد تھا اور مختلف عدالتوں سے ضمانت خارج ہونے پر مفرور تھا۔ پولیس نے ملزم لیاقت کو عدالتی حکم پر اشتہاری قرار دیا تھا۔ جسے عرفان خان اے ایس آئی نے گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن