غیرملکی سرمایہ کاروں نے مئی کے پہلے 10 دنوں میں 3 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کے ٹریژری بلز خریدے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مئی کے پہلے 10 دنوں میں 3 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کے ٹریژری بلز خریدے۔ سرمایہ کاروں نے جولائی 2023ء سے مئی 2024ء تک 22 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے ٹریژری بلز خریدے۔