• news

وزیرسرمایہ کاری عبدالعلیم خان  کویت پہنچ گئے

اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر سرمایہ کاری نجکاری و مواصلات عبدالعلیم خان غیر ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں کویت پہنچ گئے۔ کویت میں عبدالعلیم خان پاکستانی وفد کے ہمراہ پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمشن میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن