• news

فیس بک نے بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس ختم کر دیئے

ڈھاکہ (نیٹ نیوز) میٹا نے کہا ہے کہ عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس اور پیج فیس بک سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ اکاؤنٹس، پیجز کو مربوط غیر مستند رویے بشمول اپوزیشن پر تنقید کے باعث ہٹایا گیا، ہماری پالیسی کی خلاف ورزی پر عوامی لیگ کے 50 اکاؤنٹس، 98 پیجز کو ہٹایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن