170پروازوں سے 41ہزار 477 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
اسلام آباد(خبرنگار)سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے امسال پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 سرکاری عازمین حج اور 80 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین کی میزبانی کرے گا۔ اب تک 170پروازوں سے 41ہزار 477سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچے۔