• news

مالم جبہ، گاڑی کھائی میں گرنے  سے 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) مالم جبہ میں گاڑی کھائی میں جاگری۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن