چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب کی طبیعت اچانک خراب‘ اختتامی تقریب کے دوران ہال میںگر گئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان بمقابلہ نیوزی آسٹریلیا تین میچوں کی والی بال سیریز کے اختتام پر پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری یعقوب کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ وہ اختتامی تقریب کے دوران ہال میں گر گئے ۔ان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔