• news

سونا 1500 روپے تولہ سستا ڈالر کی قدر میں 5 پیسے اضافہ 

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بنک میں ڈالر کی قدر میں5پیسے کا اضافہ ہوا، علاوہ ازیں ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا  2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن