موجودہ حالات کا 1971ء سے موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب : علی محمد
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا 1971ء سے کوئی موازنہ نہیں بنتا اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمن ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں جس سے انتخابی نشان چھین کر جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔