• news

خاور مانیکا  پر تشدد، پی ٹی آئی وکیل کی  عبوری ضمانت 12 جون تک منظور 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گر ی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمہ میں عثمان گل کی عبوری ضمانت 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 12 جون تک منظور کر لی۔ نعیم  حیدر پنجوتھہ، علی اعجاز بٹر، زاہد ڈار اور مرزا عاصم بیگ کی عبوری ضمانت گزشتہ روز منظور ہو چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن