• news

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز کی ملاقات

لاہور(نیوز رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات۔ پروفیسر محمود ایاز نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کی 163 سالہ شاندار طبی خدمات، یونیورسٹی کی درجہ بندی میں بہتری، ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فراہم کی جانے والی طبی امداد اور تحقیقی و تعلیمی معیار میں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن