لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن :ایز فائل پورٹل اینڈ کمپنیز ریگولیشن سے متعلق آگاہی سیمینار
لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایز فائل پورٹل اینڈ کمپنیز ریگولیشن 2024 سے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی چیف سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان لاہور کے انچارج رجسٹرار شہباز سرور جبکہ گیسٹ آف آنر پیٹرن پاکستان ٹیکس بار رانا منیر حسین تھے۔لاہورٹیکس بار کے صدر شہباز صدیق، نائب صدر عاشق علی رانا، طاہر بشیر مغل،انیب اختر انصاری ،محمد زاہد،محمد حسن یوسف، احمد رضا، قمرالزمان ،نعمان یحییٰ ،جمیل اختر بیگ، عائشہ فارو