گورنر پنجاب ،گورنر خیبر پی کے پرسوں ایف پی سی سی آئی لاہور کا دورہ کرینگے
لاہور (کامرس رپورٹر )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی بروز پیر 3جون کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس لاہور کا دورہ کریں گے اور بزنس کمیونٹی کے ساتھ خصوصی میٹنگ کریں گے۔