• news

کاشتکاروں کے تمام مسائل ترجیہی بنیادوں پر حل کئے جائینگے:ثاقب علی 

لاہور (کامرس رپورٹر) فاطمہ فرٹیلائزر اور محکمہ زراعت کے زیر اہتمام منعقدہ سرسبز کپاس کنونشن میں سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ثاقب علی عطیل نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے تمام مسائل ترجیہی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ حکومت ، محکمہ زراعت اور زراعت کے متعلقہ نجی زرعی ادارے اس مقصد کیلئے بھر پور جدوجہد کر رہے ہیں۔ فاطمہ فرٹیلائزر کا سرسبز کپاس کنونشن اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن