• news

گجرات: سالک اور پرویزالٰہی گروپ  میں تصادم پر ایس ایچ او تھانہ کنجاہ معطل 

گجرات (نامہ نگار) آر پی او گوجرانوالہ نے تین روز قبل کنجاہ میں (ق) لیگی چوہدری سالک حسین اور چوہدری پرویز الٰہی گروپ کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں فائرنگ کی زد میں ایک راہ گیر کے ہلاک اور 11افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ میں ایس ایچ او تھانہ کنجاہ عمران سلیم کو معطل کر کے اس کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن