• news

ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم میں رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 21 ہزار 870 ہو گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم میں رجسٹریشن کرانے والے تاجروں کی تعداد 21 ہزار 870 ہوگئی۔ کراچی سے 5ہزار 512، لاہور سے 6ہزار 706، راولپنڈی سے 2742، پشاور سے 1857، کوئٹہ سے ایک 1226 تاجروں نے رجسٹریشن کروائی۔

ای پیپر-دی نیشن