فلیو نائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیابیطس کے خطرات کم کرتی ہیں: تحقیق
لندن (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فلیو نائیڈ سے بھرپور غذاؤں کی کھپت ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو 28 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس عالمی سطح پر عوامی صحت کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔