• news

حیدرآباد، سیر کے لیے آئے دو بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے

  حیدرآباد (آئی این پی ) حیدرآباد میں سیر کے لیے آئے دو بچے دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ متوفی بچوں کی شناخت 8 سالہ معصوم اور 10 سالہ ایان کے نام سے ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن