• news

پنڈی بھٹیاں:پولیس کی کارروائی 2ڈاکو گرفتار، مال مسروقہ برآمد 

پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار )پولیس کی کاروائی پولیس کی کاروائی سڑکوں پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکو گرفتار ڈاکوؤں سے لوٹا گئے موبائل فون نقدی و دیگر سامان برآمد ڈاکوؤں سے اسلحہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآم ملزمان عرصہ دراز سے علاقے میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھے۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن