کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی رقوم کے چیک تقسیم
لاہور(نامہ نگار)انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی زیر صدارت افسران میں کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی رقوم کے چیک تقسیم کی تقریب ہوئی۔لاہور کے تمام ڈویژنل ایس پیز کی بھی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈویژنل ایس پیز نے تفتیشی اخراجات کی مد میں 47 افسروں میں47 لاکھ روپے مالیت کے چیک تقسیم کئے۔