• news

پوپ کی فلسطین‘ اسرائیل ‘ یوکرائن میانمر میں امن کیلئے دعا

ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں فلسطین‘ اسرائیل‘ یوکرائن اور میانمار میں امن کیلئے دعا کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا کہ حکمران کشیدگی روکیں اور مذاکرات کیلئے ہرممکن کوشش کریں۔

ای پیپر-دی نیشن