• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 باعتبار دین کے اس سے اچھا کون ہے؟ جو اپنے کو اللہ کے تابع کر دے اور ہو بھی نیکوکار، ساتھ ہی یکسوئی والے ابراہیم کے دین کی پیروی کر رہا ہو اور (ابراہیم علیہ السلام) کو اللہ تعالیٰ نے اپنا دوست بنا لیا ہےO 
 سورۃ النساء (آیت:125)

ای پیپر-دی نیشن