منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے فریضہ قربانی کی ادائیگی کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دئیے
لاہور ( خصوصی نامہ نگار )منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے اندرون ملک و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے فریضہ قربانی کی ادائیگی میں سہولیات مہیا کرنے کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دئیے ہیں۔ رواں سال گائے کا حصہ 22 ہزار، 26 ہزار، دنبہ، چھترا 40 ہزار جبکہ بکرے کی قربانی کا ریٹ 45 ہزار مقرر کیا گیا ہے۔ قربانی مہم کے انتظامات و تیاریوں کے سلسلے میں تشکیل دی گئی۔ درجنوں انتظامی کمیٹیاں نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔