• news

تحریف قرآن ، عظمت پیغمبر ؐکی شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت ہے: عبدالغفوراشد 

 لاہور(خصوصی نامہ نگار) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفوراشد نے کہا ہے کہ تحریف قرآن اور عظمت پیغمبر اکرمؐکی شان اقدس میں گستاخی ناقابل برداشت ہے۔ تحریف کا مطلب صورتحال اور چہرہ بدلنا ہے۔ پہلی امتوں کے الہامی کتابوں تورات، زبور اور انجیل میں کلام الٰہی کے الفاظ کو تبدیل کیا گیا مگر آخری الہامی کتاب قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ تعالیٰ نے لیا ہے، اس میں کبھی بھی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

ای پیپر-دی نیشن