فیروز والہ : 2خواتین دارالامان داخل
فیروزوالہ( نامہ نگار) مختلف علاقوں سے ملنے والے دو جواں سالہ عورتوں کودارالامان میں داخل کرا دیا گیا۔ دارالامان میں مقیم جواں سالہ لڑکی کے ورثاء کی تلاش ہے جو اپنا نام آمنہ بتاتی ہے۔ اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو یا اس کے بارے میں کسی کے پاس کوئی معلومات ہو تو ادارہ سے رابطہ کریں۔ ایک خاتون جس کا نام معلوم نہیں وہ بھی ادارے میں داخل ہے۔