• news

کاہنہ : سواریاں بٹھانے پر رکشہ ڈرائیورز میں جھگڑا‘فائرنگ‘ایک زخمی 

کاہنہ(نامہ نگار) دو رکشہ ڈرائیور کا آپس میں سواریاں بیٹھانے پر جھگڑا ‘فائرنگ سے ایک زخمی‘ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔کاہنہ کے علاقہ ننگڑ پھاٹک کے قریب رکشہ ڈرائیور بلال کا ساتھی ڈرائیور شبیر کیساتھ سواریاں بٹھانے پر جھگڑا ہوا ‘ بلال نے طیش میں آکر شبیر پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ‘زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن