• news

دعائیں رنگ لائیں ‘محبت کو پانے  کیلئے 8سال گلے : محمد رضوان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنی لو سٹوری سے پردہ اٹھا دیا ہے۔انہوںنے کہا کہ انہیں اپنی پسند کی شادی کرنے کیلئے ایک یا دو سال نہیں بلکہ 8 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا۔ وہ جس لڑکی سے پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے، ان کے گھر والے اس سے شادی کرانے پر رضامند نہیں تھے۔ بالاخر 8 سال کے طویل انتظار اور دل سے مانگی گئی دعائیں رنگ لائیں اور وہ اپنی محبت پانے میں کامیاب ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن