• news

وزارت کی تبدیلی کی افواہیں زیر گردش کوئی صداقت نہیں، وزیر صحت خیبرپی کے

پشاور(بیورو رپورٹ)خیبرپی کے  کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے جناح میڈیکل کالج پشاور کی کانوکیشن تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  آج کل میرے وزارت کی تبدیلی کے حوالے سے افواہیں زیر گردش ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں،کچھ لوگوں کو افواہیں اور غلط بیانی کی عادت ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن