• news

 خدمت سے سکون ملتاہے،سیلاب زدگان کو تنہانہیں چھوڑا جائیگا،میئر پشاور 

پشاور(بیورو رپورٹ)میئر پشاور حاجی زبیرعلی نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے دلی سکون ملتاہے ،سیلاب زدگان کو تنہانہیں چھوڑا جائیگا،ہرممکن تعاون جاری رہیگا،گذشتہ روز میئر پشاور حاجی زبیرعلی نے تحصیل چیئرمین بڈھ بیر مفتی طلاء محمد کے ہمراہ متاثرین سیلاب زدگان میں امدادی پیکج تقسیم کئے۔ میئر پشاور نے تحصیل بڈھ بیرکا بھی دورہ کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن