• news

فیصل آباد میں بھی خسرہ کی صورتحال تشویشناک  24 گھنٹے میں 40 نئے کیس رپورٹ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں خسرہ کی صورتحال تشویشناک ہوگئی، 24 گھنٹے میں 40 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ہسپتالوں میں خسرہ کے مریضوں کے لیے خصوصی آئسولیشن وارڈ قائم کر دیئے گئے، رواں سال اب تک خسرہ کے 667 مشتبہ، 78 کنفرم کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن