• news

گورنر پنجاب پاکستان کی بہتری  کیلئے کوشاں ہیں: اشرف بھٹی

لاہور(نامہ نگار)رہنما پیپلز پارٹی حسن اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے  گورنر ہائوس کے دروازے ورکرز اور عام عوام پر کھول دئیے ہیں۔گورنر پنجاب ملک کی بہتری اور ترقی کیلئے کام کررہے ہیں گورنر کی وجہ سے آج جیالوں کو پنجاب میں ایک مضبوط گورنر مل گیا ہے‘ جس دن سے سردار سلیم حیدر نے عہدے کا حلف اٹھایا ہے وہ جیالوں کی خوشیوں اور غمی میں بھی شریک ہورہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن