• news

ننکانہ : چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت کی گندم لے گئے


ننکانہ صاحب( نامہ نگا ر) کمیشن شاپ پر چوری کی واردات، نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی گندم لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات  نامعلوم چورواربرٹن روڈ پر سرکاری ٹیوب ویل کے قریب واصف کمیشن شاپ کے تالے توڑکر چوہدری نوید فضل کی ایک لاکھ 50روپے مالیت کی 50 من گندم کے 40 تھیلے لے گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن