• news

بھرتی کیس: پرویز الٰہی  پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی 

لاہور (خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ اینٹی کرپشن عدالت نے میڈیکل گرائونڈ پر پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن