• news

 ہائیکورٹ ‘سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی عدم دستیابی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری صحت کو فیصلہ کرنیکا حکم 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں میں اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری صحت کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے رانا سکندر ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن