مرغی کاگوشت15روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے431روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے297روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔