• news

فیصل ٹاؤن ‘ بیوٹی پارلر میں بھی خفیہ کیمرہ ریکارڈنگ کاالزام‘مالکن سمیت2خواتین گرفتار 

لاہور(نامہ نگار)فیصل ٹاؤن میں بیوٹی پارلر میں خفیہ کیمرے سے خاتون کی ریکارڈنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس کے مطابق  بیوٹی پارلر میں کیمرے نصب ہونے کی تصدیق کرلی گئی ۔بیوٹی پارلر کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے نصب اور مانیٹرنگ اسکرین موجود پائی گئی۔فوٹیج کے اندر چینجنگ روم کا پردہ بھی واضح ہیپولیس نے مقدمہ درج کر کے نامزد ملزم بیوٹی پارلر مالکن سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن