جیلوں میں سہولتوں کیلئے درخواستوں کی سماعت‘ رپورٹ طلب
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے جیلوں میں سہولیات کے لیے درخواستوں پر ایکسرے مشینیں جیلوں میں نصب نہ کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ مانگ لی۔ عدالت نے جیلوں میں سولر پینل نصب کرنے سے متعلق رپورٹ بھی چودہ جون تک طلب کرلی۔