• news

بھارتی انتخابات: اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ خالصہ کو بڑی برتری

دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ خالصہ کو بڑی برتری حاصل ہے۔ بھارتی الیکشن کمشن سے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق اندرا گاندھی کے قاتل کے بیٹے سربجیت سنگھ کو فریدکوٹ نشست پر 48 ہزار ووٹوں سے سبقت حاصل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن