• news

وزارت خزانے نے انٹر ایجوکیشن 2024-25ء کیلئے 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لے لیا 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خزانہ نے انٹر ایجوکیشن کیلئے مالی سال 2024-25ء کیلئے 40 ارب روپے کٹوتی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ وزارت خزانہ نے ایچ ای سی کا گزشتہ برس کا بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا۔ وزارت خزانہ کی بجٹ ونگ کو ایچ ای سی کیلئے 65 ارب بجٹ مختص کرنے کی سفارش کی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 65 ارب سے کم کر کے 25 ارب کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن