• news

الجزائر کااسرائیلی مصنوعات  اور برانڈز کابائیکاٹ 

الجیرز(این این آئی)الجزائر نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی مصنوعات یا برانڈز کے بائیکاٹ کے لئے نئی سوشل میڈیا مہم  اسے زنگ لگنے دو شروع کردی ۔ اس مہم میں خاص طور پر پیپسی اور کوکا کولا سمیت سافٹ ڈرنکس کے خلاف مہم میں اسے زنگ لگنے دو کا نعرہ استعمال کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن