• news

جاپانیوں نے ٹوٹے دانت دوبارہ اگانے کیلئے دوا تیار کرلی

ٹوکیو(این این آئی)ماہرین کی جانب سے ٹوٹے دانتوں کو دوبارہ اگانے کے لیے ایسی دوا تیار کرلی گئی ہے جس کا تجربہ جانوروں پر کامیاب ہونے کے بعد اب انسانوں پر کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں موجود کٹانو یونیورسٹی ہسپتال مذکورہ دوا کی آزمائش ستمبر 2024 سے اگست 2025 تک منعقد کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن